-
یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
یونانی ایف 35 ترکی کے ہر حصے میں پہنچ سکتے ہیں: ترک اپوزیشن رہنما
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ترکی کی اپوزیشن جماعت کے ایک رہنما داؤد اوغلو نے ترک صدر رجب طیب اردغان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے یونان کے ساتھ فضائی توازن کھو دیا ہے۔
-
ترک صدر کی یونان کو سخت دھمکی، ہم رات میں کسی بھی وقت آ سکتے ہیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یونان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے اسکے جہازوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو اسے بہت بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
ہندوستان و یونان میں بڑھتی قربت، ہندوستانی فضائیہ کمانڈر کا دورۂ یونان
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ کا یونان کا دورہ متوقع ہے جس کو ترکی اور پاکستان کے قریبی تعلقات کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
-
یونانی بحری جہازون کی خلاف ورزی پرایرانی بندرگاہوں کی تنظیم کا بیان
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کے بحری اقتدار کے مرکز کی حیثیت سے ایرانی جہازرانی اور بندرگاہوں کے امور کی تنظیم نے بعض بحری خلاف ورزیوں کی بنا پر خلیج فارس میں یونان کے دو بحری جہازوں کو روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ