-
افغان بچوں کی حالت زار پر یونیسف کو تشویش
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳یونیسف نے افغانستان میں بچوں کی نہایت خراب صورت حال کے سلسلے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دس لاکھ افغان بچوںکی زندگی خطرے میں: یونیسیف
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ ناقص غذا اور دوا کی قلت کے باعث قریب دس لاکھ افغان بچوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔
-
یونیسف نے اسکول کھولنے کی اپیل کی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹اقوام متحدہ کے ادارہ یونسیف نے دنیا میں ساٹھ کروڑ بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کے اسکول اور کالج کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایتھوپیا میں ایک بار پھر قحط
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۴ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسیف کی وارننگ، ایتھوپیا میں 20 لاکھ افراد بھوک سے مرسکتے ہیں۔
-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔
-
سعودی عرب کا نام طفل کش حکومتوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: یمن
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جارحیت اور ظالمانہ محاصرے میں چودہ ہزار سے زیادہ معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
دہلی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے سو سال مکمل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲دہلی کی معروف اور تاریخی علمی درسگاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی اینیمیشن فلم کے لیے یونیسف ایوارڈ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ایرانی اینیمیشن فلم "این سو آن سو" نے یونیسف ایوارڈ حاصل کرلیا۔