روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔
امریکا نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف اور ساحلی شہر اودیسا سمیت ملک کے مختلف علاقوں پر روس کے ڈرون اور میزائل حملے بدستور جاری ہیں۔
روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔
ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو مزید ہتھیاردینے کااعلان کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ کریمیا کے پل کے دھماکے پر واشنگٹن نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔