امریکی وزیر خارجہ نے یوکرین کے لئے واشنگٹن کے ڈھائی سو ملین ڈالر کے فوجی امدادی پیکج کی خبر دی ہے۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زلینسکی پانچ شمالی یورپی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے غیر اعلانیہ دورے پر ناروے پہنچے۔
روس نے کہا ہے کہ اگرمغرب یوکرین کو ہتھیار نہ دے تو یوکرین کے ساتھ صلح ہو سکتی ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
روس نے یوکرین کے گندم ایکسپورٹ کرنے والی سب سے بڑی بندرگاہ پر اس وقت حملہ کیا ہے جب روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ملاقات کرنے والے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع اور ماسکو کے مئیر نے ماسکو پر یوکرین کے ایک اور ڈرون حملے کے ناکام ہونے کی خبر دی ہے۔
یوکرین نے روس کے پسکوف میں موجود ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں روس کے چار ایلوشین-76 طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔