-
یوکرین میں امریکا کا ڈرٹی گیم، داعش کے جنگجو، پوتن سے انتقام لینے پہنچے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، شام کی التنف چھاونی میں داعش کے دہشت گردوں کو یوکرین میں جنگ کی ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے بحران یوکرین کی وجہ بتا دی!!!
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے دو شہروں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کے بحران کو سفارتی طریقے سے حل کیا جائے، پاکستان کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یوکرین میں شکست کے بعد اب پوتن کے قتل کا مطالبہ اٹھا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵امریکا کے ایک سینئر سینیٹر نے روسی صدر کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
یوکرین شہریوں کے لئے روس کی انسان دوستانہ مدد+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵یوکرین میں بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶لیبیا کے ایک فوجی ذرائع نے العربی الجدید کو بتایا ہے کہ روس کی سیکورٹی کمپنی واگنر کے عسکریت پسندوں نے لیبیا چھوڑ دیا ہے اور یوکرین روانہ ہوگئے۔
-
کیا یوکرین کے صدر ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روس کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ، یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶روس یوکرین جنگ نویں روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور یوکرینی دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ اس درمیان یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر جو یوکرین کے شہر زاپروژیا میں واقع ہے روسی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔