یوکرین کے دار الحکومت کی ایف میں روسی فوجیں داخل ہوگئی ہیں۔
یوکرین کے صدارتی مشیر میخائیلو پودولیک نے کہا ہے کہ یوکرین امن اور روس کے ساتھ نیٹو کے حوالے سے غیرجانب دار حیثیت سمیت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔
یوکرین میں بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد روس نے یوکرین سے اپنے سفارتکاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔
چین نے امریکا پر یوکرین کے تنازع پر تناؤ بڑھانے اور خوف و ہراس پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
امریکا اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھوک کر ہی دم لیں گے۔
یوکرین کے صدر وولودیمر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ اس ملک پر روس بدھ کے روز حملہ کرے گا۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔