-
ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلۂ خیال
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور بین الاقوامی مسائل کےبارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
مشرقی یوکرین میں ہونے والی لڑائیوں میں یوکرین کے سات فوجی ہلاک
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۸مشرقی یوکرین میں ہونے والی لڑائیوں میں یوکرین کے سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
یوکرین کے وزیراعظم مستفعی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۷یوکرین کے وزیرِ اعظم آرسینی یاسنیوک نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا ہے۔
-
یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے بارے میں اپنے موقف پر قائم ہیں: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا اعلان
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین اور شام کے معاملے میں روس کے رویّے اور ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں کے تعلق سے اپنے موقف پر پوری سختی سے قائم ہیں۔
-
مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳یوکرین کی حکومت مخالف فوج نے یوکرینی فوج پر ملک کے مشرقی علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
مخالف ملیشیا نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے: یوکرینی فوج کا الزام
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸یوکرین کی فوج نے ایک بار پھر مخالف ملیشیا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس کی چونتیس شخصیات اور کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست میں شامل
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کو بدستور ترقی دیتا رہے گا ،تاہم ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
یوکرینی فوج اور مخالفین میں جھڑپیں
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۴یوکرینی فوج اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بھاری اسلحے نکالنے کے بارے میں یوکرینی فوج اور مخالفین کے درمیان معاہدہ، جرمنی کی تصدیق
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱جرمنی نے مشرقی یوکرین سے بھاری اسلحے نکالنے کے لئے ، یوکرین کی فوج اور مخالفین کے درمیان سمجھوتے کی تصدیق کردی ہے۔