-
یوکرین کی اپنے مغربی حامیوں کی حمایت کے بغیر کوئی اوقات نہیں: یوکرینی صدرکے سابق مشیر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴یوکرینی صدرکے سابق مشیر نے کہا ہے کہ کریمیا پر حملے کی صورت میں یوکرین کی معیشت کا شیرازہ بکھر جائیگا۔
-
کریمیا پل پر دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸روس کی وزارت خارجہ نے اس ملک کو کریمیہ جزیرہ سے ملانے والے پل پر ہونے والے حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کیف اور اس کی انٹیلی جنس نے انجام دیا ہے۔
-
روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔
-
روس نے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸سواستوپول کے گورنر نے یوکرین کی جانب سے کریمہ جزیرے میں موجود روسی بحری بیٹرے پر ایک بڑے ھوائی اور آبی ڈرون حملے کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
کیا یوکرین کے مسئلے پر روس اور امریکہ ایک پلیٹ فارم پر آ رہے ہیں؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳روس اور امریکہ کے خفیہ انٹیلی جنس چیف نے یوکرین کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
کلسٹر بموں کی یوکرین کو فراہمی جرم ہے
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴امریکہ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر کے ایک مجرمانہ فعل کا ارتکاب کر رہا ہے، یہ کہنا ہے پاکستان اور چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
یورپ بری طرح یوکرین کی جنگ میں الجھ چکا ہے: کینیڈی جونیئر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳امریکہ اور یورپ اس جنگ کو طول دیکر روس کو اپنے زعم میں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔
-
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان خفیہ مذاکرات
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات سے امریکی صدر آگاہ تھے تاہم انہوں نے مذاکرات کا حکم نہیں دیا تھا۔
-
امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔