-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
یورپ کی جانب سے یوکرین اسلحے کی سپلائی میں تیزی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶یونین انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے میں مدد کے طور پر اس ملک کو اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
-
روس نے اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز مسترد کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱روس نے کاخوفکا ڈیم کی تباہی سے پہنچنے والے وسیع نقصانات کے باوجود اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
روس کے اقتصادی استحکام پر ولادیمیرپوتین کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے ملک کےاقتصادی استحکام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نے ماسکو کو مسلح افواج استعمال کرنے پر مجبور کیا۔
-
روس کو الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے سن پیٹرز برگ کے اقتصادی فورم میں دنیا کے ایک سو تیس ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کو روس کو الگ تھلگ کرنے میں دشمنوں کی شکست کی علامت سے تعبیر کیا ہے۔
-
بیلاروس کے صدر کا خطرناک بیان، کیا دنیا ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے واضح کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں ایٹمی حملے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
-
مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کیف نے ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
گیارہ ممالک کی جانب سے یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کی مخالفت
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو کے گیارہ رکن ممالک یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کے مخالف ہیں۔
-
یوکرین میں انسانی حالات خراب ہونے کے حوالے سے اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے حملے پسپا کر دیے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر یوکرینی فوج کے حملے پسپا کر دیے ہیں۔