-
نیٹو کے سربراہ یوکرین پہنچ گئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل اچانک یوکرین پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰امریکہ یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بھڑکائے رکھنے کی بھرپور جد و جہد میں مصروف ہے۔
-
اس فوجی اہلکارنے پوری دنیا میں امریکہ کو رسوا کیا!
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸پینٹاگون پیپرز کا انکشاف کرنے والا آج عدالت میں پیش ہوگا۔
-
مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب یوکرین میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
یوکرین طیارہ حادثہ کیس کا فیصلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲یوکرین طیارہ حادثہ کیس کا فیصلہ تقریباً تین سال کی تحقیقات اور 20 عدالتی سماعتوں کے بعد جاری کیا گیا۔
-
روس نیٹو جنگ کی صورت میں پولینڈ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، اعلی روسی عہدیدار
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک اعلی روسی عہدیدار نے پولینڈ کے وزیراعظم میٹیوش مورا ویسکی کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نیٹو جنگ کی صورت میں پولینڈ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
-
نیٹو کے کمانڈو یوکرین میں موجود ہیں، تازہ انکشاف
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰پینٹاگون کے لیک ہونے والے دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ اور یورپ، نہ صرف یوکرین کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں بلکہ اس سے قبل کئے جانے والے دعووں کے برخلاف اپنے فوجیوں کو بھی میدان جنگ میں اتار چکے ہیں۔
-
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر، امریکہ تل ابیب سمیت اپنے اتحادیوں کی بھی جاسوسی کر رہا ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آنے سے امریکہ کے انٹیلی جنس حلقوں اور واشنگٹن کے اتحادیوں میں بری طرح ہل چل مچ گئی ہے۔
-
یوکرین سے سستا گندم درآمد کئے جانے پر یورپی کسانوں کا احتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸وسطی اور مشرقی یورپ کے کسانوں نے یوکرین سے سستی قیمت میں گندم یورپ درآمد کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، جرمنی کے لئے مصیبت بن گئی، مائیں پریشان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸جرمنی کو ایک بار پھر فوجیوں کے بحران کا سامنا ہے۔