-
یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو غیرافزوده یورینیئم سے آلوده اسلحے دیئے جانے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
ایران وسوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یوکرین بحران کےحل میں مدد کےلئے تیار ہیں، امیر عبداللہیان
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
چین اور روس کے مشترکہ بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰وائٹ ہاؤس نے روس اور چین کے سربراہوں کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کے امن فارمولے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
-
انگلینڈ کی طرف یورینیم افزودہ ہتھیاروں کی یوکرین کو فراہمی پر روس کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵روس نے برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو یوررینیم افزودہ ہتھیاروں کی فراہمی پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
روسی حکام کو آئیفون استعمال نہ کرنے کی ہدایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲روسی ایوان صدر نے روسی حکام سے کہا ہے کہ مغرب کی انٹلیجینس ایجنسیوں کی جاسوسی کی کارروائیوں سے بچنے کے لئے امریکی آئیفون موبائل کا استعمال بند کردیں
-
روسی صدر نے دونباس کے علاقے کا دورہ کیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سینٹر، دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا دورہ کیا ہے۔
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔