-
روس اور یوکرین کے آسمان پر جنگی طیاروں کی زور آزمائی، برطانوی فضائیہ کے طیارے بھاگنے پر ہوئے مجبور
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹یوکرین میں جنگ جاری ہے اور روس نے اپنی فضائی حدود کے قریب برطانوی فضائیہ کے تین طیاروں کی پرواز کی خبر دی ہے۔ دوسری طرف آئی اے ای اے کے سربراہ نے زاپوروژیا ایٹمی بجلی کی صورتحال کی جانب سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔
-
یوکرین کے 36 ڈرون طیارے تباہ، 12 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹یوکرینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقوں پر روس کے حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
دنیا کی موجودہ صورتحال، مغربی ممالک کی خود غرضی اور تکبر کا نتیجہ ہے: پوتن
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴روس کے صدر نے کہا کہ دنیا کی موجودہ صورتحال مغربی ممالک کی خود غرضی اور تکبر کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔
-
روس پر حملے کے لئے یوکرین کو ملی امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی کھلی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵رائٹرز کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
نیٹو نے یوکرین کی حمایت کر دی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نیٹو کی جانب سے روسی سرزمین پر یوکرین کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کوئی بھی مغربی ہتھیار زیلنسکی کو بچا نہيں سکتا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶ماسکو کا کہنا ہے کہ کوئی مغربی ہتھیار، زیلنسکی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتا۔