-
روس نے مذاکرات کی یوکرین کی شرائط مسترد کردیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵روس نے دوسروں کی شرائط پر مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
-
نیٹو کے دائرۂ کار میں توسیع کا مطلب روس کے ساتھ جنگ کی تیاری ہے: سابق روسی صدر
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶روسی نیشنل سیکیورٹی کے نائب سربراہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سیاسی شکست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایٹمی تباہی اور تیسری عالمی جنگ سے دنیا کو بچانے کے لئے ہر کام کرے گا۔
-
یورپ کو روس کا انتباه
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہمارے تیل اور گیس کی قیمت کی حد مقرر کرنا ناممکن، یورپ کو روس کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹روس کے صدر نے ایک بار پھر پابندیوں کے نتائج کی بابت یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے شکنجے میں، روس نے پھینکا ترپ کا پتہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷جنگ یوکرین کے بارے میں امریکا اور کچھ یورپی ممالک کی جانب سے کئی مہینے سے یہ کوشش چل رہی ہے کہ روس کے تیل کی قیمتوں کے لئے ایک کیپ معین کر دیا جائے یعنی کوئی بھی ملک تیل کے لئے روس کو اس معین قیمت سے زیادہ ادائیگی نہیں کر سکتا۔
-
ہم روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہیں: قزاقستان کے وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶قزاقستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہے۔
-
تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ایک یورپی ادارے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالفین کی تعداد اس کے حامیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
-
مغربی خفیہ ایجنٹوں کا نیا شوشہ،ایران کو مل سکتے ہیں دسیوں پیشرفتہ جنگی طیارے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲مغربی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ روس، ایران کو درجنوں سخوئی-35 جنگی طیارے دے سکتا ہے۔
-
روسی توانائی کے ذخائر کو نظرانداز کیا جانا ناممکن، الیگزنڈر نواک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روسی توانائی کے ذخائر کے متبادل تلاش کرنا یا عالمی منڈیوں میں انھیں نظرانداز کیا جانا ناممکن ہے۔
-
روس امریکی پیٹریاٹ سسٹم کو تباہ کر دے گا: پوتین
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔