عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع جولان کے علاقے میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران فلسطین اور لبنان کے حامی ایک شخص نے خود سوزی کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا, مغربی شہر الحدیدہ اور یمن کے دیگر علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں خونریزی بند اور علاقے میں امن قائم ہو۔
صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
عراقی اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کے دسیوں ہزار حامیوں نے اس ہفتہ کے روز وسطی لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔
صہیونی فوج نے شام میں ایک کار پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔