-
افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث: ایران
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ماسکو میں علاقائی سلامتی کے بارے میں مذاکرات کے لئے منعقدہ پانچویں نشست سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بیرونی مداخلت علاقے میں بدامنی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
-
کابل حملے کی ذمہ دار غیر ملکی افواج ہیں ، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲طالبان نے کہا ہے کہ کابل ائرپورٹ پر ہونے والے حملے کی تمامتر ذمہ داری غیر ملکی افواج پر عائد ہوتی ہے، طالبان کے ایک ترجمان کے مطابق ہم نے امریکیوں کو ایسے حملوں کی بابت سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا مگر انہوں نے ہمارے انتباہ پر کوئی توجہ نہیں دی۔
-
امریکہ اور مغرب نے افغانستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک بنا دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱بیس سال تک امن و استحکام کا دعوے کرنے والے امریکہ اور مغربی ملکوں کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں نے اربوں ڈالر کی بدعنوانی کے ذریعے افغانستان کو دنیا کے بدعنوان ترین ملکوں میں شامل کر دیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ معاہدہ کمزور ہے، امریکی کمانڈر کا اعتراف
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷افغانستان میں تعینات باوردی امریکی دہشتگردوں کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ امریکی سمجھوتے کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی فوج کے حملے میں گیارہ عام شہریوں کی ہلاکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں غیرملکی فوج کے ڈرون طیارے کے حملے میں گیارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عام افغان شہریوں پر دہشتگرد امریکی فوج کے حملے
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸دہشت گرد امریکی فوجیوں کے فضائی حملوں میں عام افغان شہریوں کے ہونے والے جانی نقصان میں اضافے پر اہم افغان شخصیات ، ممبران پارلیمنٹ اور عوام نے سخت احتجاج کیا ہے
-
امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نہیں نکلیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک میں قیام امن کے لیے ضروری ہے۔
-
غیر ملکی فوجیوں کی بربریت پرافغانستان کے انسانی حقوق کمیشن کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴افغانستان کے انسانی حقوق کمیشن نے اس ملک میں غیر ملکیوں کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے قتل عام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ ،ایک ہی خاندان کے چھے افراد ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی صدر کا 2 گھنٹے کا دورہ افغانستان
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات بحال کی ہے۔ پہلے ہم سیزفائر چاہتے تھے، طالبان نہیں مان رہےتھے۔