-
صہیونی حکام اورجنگی مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے: افریقی یونین
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
تیونس: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے24 افراد ہلاک
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵تیونس میں سیفکس شہر کے قریب تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے کےنتیجے میں 24 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰براعظم افریقہ میں منکی پاکس کے حوالے سے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
رفح پر حملے فوری روکے جائیں ، جنوبی افریقہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ رفح میں فوری طور پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکے۔
-
جنوبی افریقہ میں غزہ کے حق میں دنیا کے ہزاروں افراد کا 41 کلومیٹر کا پیدل مارچ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں دنیا بھر کے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور انہوں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے 41 کلومیٹر طویل مارچ کیا۔
-
افریقی یونین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷افریقی ممالک کے سربراہوں نے افریقی یونین کے اجلاس میں غزہ میں جنگ کا بندی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
کینیا میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶کینیا کے جنوب مشرقی شہر ممباسہ میں آج فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ ہونے کی خبر ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔