-
ایران اور عراق کی سرحد پر حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ شروع
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبۂ دیالیٰ کے آپریشنل کمانڈ کے ساتھ ایران اور عراق کی سرحد پر آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔
-
عراق میں بدر تنظیم کے ایک رہنما دہشت گردانہ کاروائی میں جاں بحق
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳عراقی ذرائع ابلاغ نے مشرقی بغداد میں بدر تنظیم کے ایک لیڈر کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
الحشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتارکرلیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراقی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اپنے بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ اس ادارہ نے سات ماہ کی تحقیقات کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے بڑے سرغنہ کو بغدادسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
-
شمالی عراق میں الحشد الشعبی کی کاروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق کے علاقے جنوبی موصل میں فوجی آپریشن کے دوران 7 داعشی دہشت گردوں کوہلاک کردیا ۔
-
کربلا میں موکب کے پیچھے سے مارٹر برآمد
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸عراقی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کربلا میں ایک موکب کے پاس سے مارٹر گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ بم ناکارہ کرنے والی ٹیم نے مارٹر گولے تحویل میں لے لئے۔
-
بچ گئے زائرین، داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق کے شہر سامرا میں ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے دہشتگرد ٹولے داعش کے زائرین پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
مقتدیٰ صدر کی پریس کانفرنس کے بعد عراق کو آیا قرار، کرفیو ختم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے امریکی حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱حشد الشعبی کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکہ کے ہر قسم کے حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی جکمت عملی تیار کر لی ہے۔