-
قانون سے کوئی بالاتر نہيں، نگراں وزیراعظم عدالت میں پیش ہوں: اسلام آباد ہائیکورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر انہیں آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کر لیا گیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
وزیر اعظم کاکڑ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش، سیکورٹی خدشات کی بنا پر کی گئی ہے۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت سی جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کو کسی غلط نظریے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
-
پرامن انتخابات کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کادھشگردوں کا منصوبہ ناکام بنائیں گے: وزیر اعظم پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
عوامی رائے کی بنیاد پر حکومت وجود میں آئے گی: وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
-
ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور اسلام آباد علاقائی و بین الاقوامی نشیب و فراز میں ہمیشہ اپنے پڑوسی اور برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران سے کشیدگی کے خاتمے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے اس ملک کی قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر: غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کی جائے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵پاکستانی فوج کے سربراہ نے غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔