-
دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری پر سیاسی گهمسان
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے، کئی عآپ لیڈر گرفتاراور نظربند
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کو لے کر عام آدمی پارٹی نے آج وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا ہے
-
ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا جاری کردہ ایک سرکاری حکم معمہ بن گیا ہے۔ ای ڈی نے اس کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ، ہندوستانی وزارت خارجہ میں جرمن سفارت کار کی طلبی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کیس میں دہلی کے وزیراعلیٰ کی گرفتاری پر حکومت ہند کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر بھی تنقیدوں کا سامنا ہے۔ گرفتاری پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے دہلی میں جرمن سفارت کار کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں، ماہرین کی رائے کیا ہے؟
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال فی الحال 28 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں ہیں، 28 مارچ کو ان کو ایک بار پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر کیجریوال جیل جاتے ہیں تو پھر حکومت کیسے چلے گی؟ آیا اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں دیکھتے ہیں کہ ماہرین کی کیا رائے ہے؟
-
ہندوستان: کیجریوال کو 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا، عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی ایک عدالت نے 28 مارچ تک یعنی 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو گرفتار کرلیا گیا، گھر کی تلاشی اور پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی کا ایکشن
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو جمعرات کی رات ای ڈی (انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ) نے گرفتار کر لیا۔ کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
-
دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔