-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
ایران: صوبۂ اصفہان میں چوتھے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ کی موجودگی میں وسطی ایران کے صوبۂ اصفہان میں 10 میگاواٹ کے تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کی نمایاں کامیابیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے تیس نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ایران نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرے گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک میں نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے جوہری معاملے کو لے کر امریکہ نے پھر پینترا بدلا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حل کیلئے سب سے موثر اور مستحکم طریقہ سفارت کاری ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۵معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہے
-
ایران سے متعلق بے بنیاد اور من گھرٹ دعوے اور الزامات حیران کن ہیں: وزارت خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے اندورنی حالات سے متعلق گروپ سیون کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے اور اُس سے دراصل ایران کے اندر بدامنی پھیلانے اور دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کو شے ملے گی، اور اس بیان کے جاری کرنے والوں کو ایران کے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔