-
ایران و پاکستان کے تعلقات کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور سج گیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پرچموں کے رنگ میں نظر آیا۔
-
سیکورٹی کے سخت انتظامات میں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان کا 76 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹آج بروز 14 اگست پاکستان کا 76 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پورے ملک میں مختلف تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ عمران خان کے بغیر شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ کا جمعرات سے دوبارہ آغاز کردیا ہے۔اور پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر عوام سے خطاب کیا۔
-
عمران خان نے لانگ مارچ پھرشروع کرنے کا اعلان کردیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلوط حکومت کے خلاف لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
لانگ مارچ منگل کو دوبارہ شروع ہوگا: عمران خان
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایک مقبول جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہوں اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو پھرعام آدمی اور پوری قوم کو انصاف کیسے ملے گا؟
-
لانگ مارچ نہیں رکے گا، زخمی ہونے کے بعد عمران خان کا بیان
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ آج کے روز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔
-
اسلام آباد میں دھرنا ختم ، حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرکے حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جے یو آئی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸پلان بی کے حوالے سے جے یو آئی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے۔
-
فضل الرحمان کا حکمت عملی میں تبدیلی کا عندیہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷پاکستان میں آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کے تعلق سے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔