-
ایران: بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز، بنگلہ دیشی اداکاروں کے ساتھ بنگلہ دیش میں فلمائی گئی فلم بھی شامل
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔
-
آئی سی سی: بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹آئی سی سی نے ہنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
نیوز ڈیسک،پیر08 جنوری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2024
-
بنگلادیش انتخابات: حکمراں جماعت عوامی ليگ نے میدان مار لیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
-
آئی سی سی عالمی کپ کے 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا 31 واں میچ آج پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے آسانی کے ساتھ شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تیسری جیت تھی۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔
-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔
-
کرکٹ عالمی کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے ایک میچ میں آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔
-
بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔