-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔
-
بی جے پی کے سینیئر رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے ریزرویشن پالیسی کی تبدیلی کے لئے آئين میں ترمیم کے معاملے پر شیو کمار پر شدید تنقید کی ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریزرویشن پالیسی کو تبدیل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنے پر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔