-
پاکستان افغانستان مذاکرات میں تعطل: سفارتی ذرائع، تعطل نہیں: پاکستانی وزارتِ خارجہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسخ شدہ لاشیں یا ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴غزہ کی وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جو فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں وہ مسخ شدہ ہیں یا صرف ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں۔
-
عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، جنوبی لبنان پر وحشیانہ حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷جنوبی لبنان میں ایک کار پر جارح صیہونی حکومت کی فوج کے فضائی حملے میں چار لبنانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
انسانیت دشمن صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری، کئی فلسطینی شہید
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج پھر شمالی اور جنوبی غزہ میں فضائی حملے کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر کیا اتفاق
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ استنبول میں افغان طالبان کے ساتھ طاقت فرسا مذاکرات کے دوران اسلام آباد کے اسٹریٹجک صبر اور فریقین کے جنگ بندی کو جاری رکھنے کے معاہدے نے دونوں ممالک کے درمیان ایک فوری جنگ کو روک دیا۔
-
مقابلہ نہیں کر سکتے تو دباؤ بناؤ، حزب اللہ سے متعلق لبنان کے صدر کا امریکا کو دو ٹوک جواب
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶امریکا نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لئے لبنان کی حکومت اور فوج پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ دوسری طرف لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کے لئے ایسا کوئی فیصلہ کرنا آسان نہیں ہے جو خانہ جنگی پر منتج ہوسکتا ہو۔
-
ہندوستان: ٹرمپ کا آپریشن سندور پر 56 واں دعویٰ لیکن ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش، کانگریس کا طنز
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے حکمراں جماعت بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے، بقول ان کے، آپریشن سندور پر 56 واں دعویٰ کردیا ہے لیکن ’56 انچ کا سینہ‘ اب بھی خاموش ہے۔