-
ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر اقوام متحدہ میں ایران کا احتجاج
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز دعووں کو تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں ٹرمپ کی مصر اور اردن کو دھمکی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اردن اور مصر فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول نہ کریں تو ان دو ممالک کےلئے مالی امداد بند کر دیں گے۔
-
امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دوں گا، جس کے بعد تباہی آئے گی۔
-
امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے
-
ہندوستان: نئی دہلی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳ہندوستانی جوانوں نے امریکہ سے نکالے گئے غیر قانونی تارکین وطن ہندوستانیوں کے ساتھ امریکہ کے توہین آمیز رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے پتلے کو نذر آتش کیا
-
مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔
-
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی وازت خارجہ کی جانب سے امریکہ کی ایران مخالف نئی پابندیوں کی مذمت
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ کی ایران مخالف نئی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے.
-
دریا سے لے کر سمندر تک پورا فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ایکس پوسٹ میں ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ مکمل فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے اور اس پر کسی غیر کا کوئی حق نہیں ہے۔