-
اگر ٹرمپ امریکی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو...
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ کا دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ میں کولوراڈو کے سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیتے ہوئے صدارتی الیکشن سے محروم کردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی نیو کلیئر آبدزوں کی معلومات شیئر کر دیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیو کلیئر آبدزوں کی کلاسفائیڈ معلومات آسٹریلیا کی کاروباری شخصیت کو دی ہیں۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لئے سزائے موت مانگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔
-
ٹرمپ عدالت میں کتے کی طرح ڈرا ہوا تھا: نینسی پلوسی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا مستقبل تاریک، 561 سال کی سزا؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر فرد جرم عائد ہونے کے بعد اپنے پہلے رد عمل کہا کہ انہیں 561 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
-
سابق امریکی صدر کے خلاف فردجرم
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان، امریکی قوم تنزلی کا شکار ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
-
ٹرمپ پھر گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی فیڈرل عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔