امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیو کلیئر آبدزوں کی کلاسفائیڈ معلومات آسٹریلیا کی کاروباری شخصیت کو دی ہیں۔
امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر فرد جرم عائد ہونے کے بعد اپنے پہلے رد عمل کہا کہ انہیں 561 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی فیڈرل عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون لکھاری جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔