-
امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔
-
امریکہ میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، 22 ریاستیں کساد بازاری کا شکار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲22 امریکی ریاستیں، جو ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی پر مشتمل ہیں، کساد بازاری یا اس کے دہانے پر ہیں۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔
-
امریکہ میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲امریکہ کی فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے اور اب اس کی زد میں ملک کے 40 بڑے ایئرپورٹ آگئے ہیں۔
-
بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ: واشنگٹن میں "ٹرمپ کو اب جانا ہوگا" کے نعروں کی گونج
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے’ ٹرمپ کواب جاناہوگا‘ کے نعرے لگائے۔
-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیوریارک میئر کا انتخاب جیت لیا اور تاریخ رقم کردی۔