-
سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے امریکا میں کيوں خرچ کی بڑی رقم؟
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے ٹرمپ کے ہوٹل میں 7 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ہیں۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
نینسی پلوسی کے شوہر کو ٹرمپ کے حامیوں نے مارا: بائیڈن کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵امریکی صدر نے ضمنی طور پر ٹرمپ کے حامیوں کو نینسی پلوسی کے شوہر پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ بزدل اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔
-
ایران کے فسادیوں کے ٹرمپ بھی حامی نکلے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں فسادیوں اور بلوائی عناصر کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور مستقبل میں بھی رہیں گے۔
-
ہیلری کلنٹن اور ٹرمپ کے درمیان جاری ہے لفظی جنگ
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹امریکا کی سابق وزیر خارجہ نے ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قرار دیا ہے۔
-
دشمن نیویارک میں ایرانی قوم کی آواز کو دبانے میں ناکام رہا: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے سرتوڑ کوشش کی تھی کہ نیویارک میں بلند ہونے والی ایرانی قوم کی آواز نہ سنی جائے۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔