-
صدر ایران نے کی فلسطینی عوام کی حمایت اور حق کا ساتھ دینے پر پاکستانی عوام کی قدردانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶صدر ایران نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ جدوجہد قابل تعریف ہے۔
-
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
-
سفارت کاری کے ساتھ عقلانیت و مفاہمت ہی صحیح راستے کا انتخاب ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے ای سی او کے وزرائے خارجہ کے چھبیسویں اجلاس میں کہا ہے کہ سفارت کاری اور منطق کے ساتھ مفاہمت ہی صحیح راستے کا انتخاب ہے۔
-
یوریشیا تنظیم کے ساتھ مالیاتی اور بینکاری میں فروغ لایا جا رہا ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹ایران کے وزیر اقتصاد احسان خاندوزی نے یوریشیا تنظیم کے ساتھ مالیاتی اور بینکاری تعلقات پر زور دیا ہے۔
-
دنیا کے 44 بینکوں کے ساتھ ایران کا لین دین جاری
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کے بینک دنیا کے چوالیس بینکوں کے ساتھ مالی لین دین کر رہے ہیں جس کا حجم بیس ارب ڈالر ہے۔
-
ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵پاکستان کے سابقہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرنے کہا ہے کہ ملکی سیکورٹی مضبوط معاشی نمو اور اسے قائم رکھنے سے وابستہ ہے، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو پاکستان فوجی اور انسانی سیکورٹی حاصل نہ کرپائے گا۔
-
حیدرآباد کو عالمی گرین سٹی ایوارڈ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کو ورلڈ گرین سٹی ایوارڈ 2022 سے نوازا گیا ہے۔
-
اسلام آباد آج ایران و پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کا میزبان
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ایران پاکستان مشترکہ اکنامک اجلاس آج بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں انرجی، تجارت، بینکگ، مواصلات اور دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال اور مختلف معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایران و پاکستان طبی اقتصادی اور تجاری میدانوں میں مشترکہ تعاون کے لئے پرعزم
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے طبی، اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
کابل میں ایران - افغانستان اقتصادی کانفرنس
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کابل میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی-