-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل آٹھ فروری کو ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔
-
عوامی رائے کی بنیاد پر حکومت وجود میں آئے گی: وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
-
عام انتخابات کا پر امن انعقاد اولین ترجیح ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوشش ہے کہ تمام پاکستانی آزادی سے حق رائے دہی استعمال کریں۔
-
پاکستان میں الیکشن کی مہم کا آج آخری روز
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰پورے پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا۔
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کر دیئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیاجس کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن پانچ فروری کو ہوگا۔
-
پاکستان: عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران پچاس فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔
-
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔