-
ویتنام میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے-
-
امریکہ، فلوریڈا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو افراد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی تل آویو میں زوردار دھماکہ (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸عبری میڈیا نے شمالی تل آویو کے ایک صنعتی علاقے میں تباہ کن دھماکے کی خبر دی ہے جس میں تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے اور ریاست کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہنگامی صورتحال کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک اور ہزاروں دیگر کے متاثر ہونے کی خبر ہے۔
-
لاہور میں آتش زدگی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور کے ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
صیہونی دہشتگردی کی ایک اور مثال، فلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا (ویڈیو/تصاویر)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
-
آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔