-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
فرانس اور ارجنٹائن کے کوچ نے ایک دوسرے کے بارے میں کیا کہا ؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیموں کے کوچ حضرات نے اپنی فتح کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ایک دوسرے کی ٹیموں کو بہترین قرار دیا ہے۔
-
ایمباپے کا فرانس یا میسی کا ارجنٹینا، کون جیتے گا ٹرافی؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴دنیا کی بتیس ٹیموں کا میگا ایونٹ فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کا آخری میچ آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحیہ میں قرآنی آیات کی گونج (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔
-
ایرانی ٹیم نےعالمی بیچ فٹ بال کپ میں پیراگوئے کو شکست دے دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱عالمی بیچ فٹ بال کپ کے پہلے دن ایران نے پیرا گوئے کو بہت بڑے فرق سے ہرا دیا
-
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 317 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 317 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز
-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔