-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
فرانس: نئے سال کی تقریبات کے دوران 1000 گاڑیاں نذر آتش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فرانس میں نئے سال کی تقریبات کے دوران تقریباً ایک ہزار کاروں کو آگ لگا دی گئی۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔
-
فرانسیسی جزیرے مایوٹے میں سمندری طوفان کی تباہی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی ہے۔
-
فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی طرح کے غیر قانونی اور غلط اقدام کا قانون کے دائرے میں مناسب طور پر جواب دے گا۔
-
فرانس: صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں + ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہالینڈ کے بعد اب فرانس میں صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپوں کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل فرانسیسی شہریوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت میں صہیونی ترانہ بجتے وقت ایک آواز ہوکر شور مچانا شروع کردیا تھا۔
-
فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
-
مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔