-
بحرین: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ؛ مظاہروں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲بحرین میں غزہ کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
اسپین سے الصمود نامی آزادی بیڑا غزہ کی جانب روانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹غزہ کے مظلوم عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر تقریبا بیس جہازوں پر مشتمل الصمود کے نام سے ایک آزادی بیڑا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لئے روانہ ہوگیا ہے
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 63 ہزار سے بڑھ گئی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں مزید 59 افراد شہید اور 224 زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵ابلاغیاتی ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر صیہونی حکومت کے ایک اور حملے کی خبر دی ہے
-
رہبر انصاراللہ یمن: جرائم پیشہ صیہونی حکومت ملت فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتی ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸رہبر انصاراللہ یمن، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے آج جمعرات کو ایک خطاب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور انہیں ختم کرنے کے لئے بھوک اور محاصرے سمیت، جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ہر حربے اور وسیلے سے کام لے رہی ہے
-
جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷اسرائیلی جنگی طیاروں نے اب سے کچھ دیر قبل جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔
-
سلامتی کونسل: غزہ میں نسل کشی روکی جائے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کے علاوہ تمام اراکین نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر زور دیا۔
-
یمنی فوج ڈٹی ہے ، تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر پھر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶یمنی فوج نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے جواب میں تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بین گورین پر فلسطین ٹو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔