روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
غزہ میں کڑی دھوپ میں ننگے پاؤں فلسطینی بچی کی اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اٹھائے گھر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی ہولناک دہشتگردی کا آغاز ہوئے تین سو بیاسی روز گزر گئے مگر وحشیانہ انداز میں فلسطینیوں کے قتل عام کی غم انگیز داستان بدستور جاری ہے۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شمالی غزہ اور مسجدالاقصی پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے امریکہ کی جانب سے علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے کے لئے اسرائيل کو آٹھ اعشاریہ سات ارب ڈالر کی مزید مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے جبالیہ کیمپ شمالی غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔
حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔