-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت خون کی پیاسی ہے اور اس کی یہ پیاس کبھی نہیں بجھتی ہے: حزب اللہ لبنان
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲حزب اللہ لبنان نے غزہ کے بیس لاکھ سے زائد محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہاز پر صیہونی حکومت کے حملے کو اس حکومت کی کبھی نہ بجھنے والی خون کی پیاس کی علامت قرار دیا ہے
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے غزہ مارچ میں شرکت کر کے فلسطینیوں سے اپنی یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئےجانے کا بھی مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کے ایران مخالف الزامات کا مقصد فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے: امیرسعید ایروانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بے بنیاد الزامات نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف امریکی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے.