-
رہبر انقلاب اسلامی سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج حماس کی قیادتی کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا ہے کہ استقامتی فلسطینی محاذ نے غزہ کی جنگ میں صرف غاصب صیہونی حکومت کو ہی نہیں بلکہ امریکا کو بھی شکست دی ہے۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ تیاسیر کراسنگ کی کارروائی مغربی کنارے میں قابضوں کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا جواب ہے
-
جنگ بندی سمجھوتے کے مکمل نفاذ پر زور، تحریک حماس کا بیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳تحریک حماس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے میں ثالثی کرنے والے فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو معاہدے کے انسانی پروٹوکول پر مکمل عمل درآمد کرنے کا پابند بنائیں۔
-
مغربی کنارے میں شہادت پسندانہ کارروائی، حماس کی جانب سے فلسطینی مجاہد کی بہادری کی قدردانی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶تحریک حماس نے کہاہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف تازہ کارروائی، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔
-
فلسطینی استقامت کی حمایت پر ایران کی قدردانی؛ انصاراللہ یمن کے سربراہ کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا، دہشتگرد اسرائیل اپنی ہی ریڈ لائن عبور کرنے پر ہوا مجبور
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۲جنگ بندی معاہدے کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں آج حماس نے تین قیدیوں کو رہا کر دیا جس کے عوض صیہونی حکومت آج ایک سو تیراسی فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر رہی ہے۔