-
پاکستان میں سیلاب کی تازه ترین صورتحال
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں سیلاب
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷پاکستان میں سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے لیکن بعض علاقوں میں اس کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲پاکستان میں موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم بعض مقامات پر دریاؤں میں پانی اونچی سطح پر بر قرار ہے۔
-
طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا نقصان
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 1136 افراد جاں بحق
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹پورے پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1136 تک پہنچ گئی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
-
پاکستان میں سیلابی اموات 1061 تک جا پہنچیں، ساڑھے نو لاکھ مکانات تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دوست ممالک سے سیلاب متاثرین کیلیے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب اور اسکے باعث ہونے والی وسیع تباہی کی گزشتہ کئی دہائیوں میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی۔ مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی ہزار زخمی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تین کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں مکانات سیلاب کی ںذر ہو گئے، ڈیڑھ سو کے لگ بھگ پل اور کئی عدد ڈیم مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ دسیوں ہزار ایکڑ زمین پر لگیں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسکے علاوہ کئی لاکھ پالتو جانور بھی تلف ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔
-
پاکستان کا موجودہ سیلاب 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے بھی خطرناک
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔