-
انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نےانتخابات میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کو ضروری بنایا جائے۔
-
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے مزید پینتس اراکین کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
-
بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔
-
شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
عمران خان اورپی ٹی آئی کے دوسرے رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ای سی پی نے عمران خان اورتحریک انصاف کے دوسرے رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔
-
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔
-
عمران خان نے سابق آرمی چیف پر بھر لگائے الزام، بعد میں سازش کا پتہ چلا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں۔
-
اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں جرأت نہیں تھی کہ مجھ سے رابطہ کرتے: ثاقب نثار
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرأت نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرتے۔
-
عمران اور پرویز الہی میں اختلافات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے متعلق اہم اجلاس آج
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایک مشاورتی اجلاس طلب کیا ہے۔