-
دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا: عمران خان
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔
-
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷پاکستان کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
سپریم کورٹ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔
-
لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا: شیخ رشید
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا۔
-
پی تی آئی لانگ مارچ پر فائرنگ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان، پرویز الہٰی اور پاکستانی فوج
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی عمران خان کا غصہ ٹھنڈا کرنے اور انہیں جمعرات کے قاتلانہ حملے کے معاملے کو سیاسی نہ بنانے اور اس میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ملوث نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان، عمران خان کا لانگ مارچ ملتوی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین رسالت کے الزام پر سلمان تاثیر کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ بنایا مگر اللہ نے محفوظ رکھا، ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ مارچ کی کال دوں گا البتہ تین لوگوں کا استعفیٰ آنے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جمعے کو ملک گیر احتجاج کیا۔
-
ایران نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ایران نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عمران خان روبہ صحت، قاتلانہ حملے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے (آج) جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔