-
پاکستان میں عمران خان کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے
-
پاکستان میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی گئی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔
-
پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔
-
پاکستان، بیک ڈور مذاکرات ناکام، عمران خان کا میدان میں اترنے کا فیصلہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، میں جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا۔
-
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔
-
عمران خان کا بیان، نتیجہ پہلے ہی پتہ تھا، فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹پاکستان کےسابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے پتا تھا یہ نتیجہ آنا ہے اور یہ مجھے نااہل کردیں گے۔
-
پاکستان، توشہ خانہ کیس فیصلہ جمعہ کو آئے گا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دائر توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔