-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا: خصوصی عدالت
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان میں سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے خلاف سائفر کیس میں ٹرائل جیل میں ہی ہوگا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت ہے۔
-
عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
-
عمران خان کے خلاف سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔