-
ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔
-
ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا؛ راجناتھ سنگھ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ہندوستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا ہے۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ حقیقی، پاکستان کے وزير دفاع
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستان نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے۔
-
ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف ہندوستان کے حملے کا نام "سندور " کیوں ؟
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ہندوستان نے پاکستان کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں جس کے بعد فریقین کی جانب سے دعوؤں کا لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے
-
کیا ہوگی جنگ؟ پاکستان میں قومی سلامتی کا اجلاس ، مسلح افواج کو کارروائی کا مکمل اختیار
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج کو مناسب کارروائی کے مکمل اختیارات دے دیے گئے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔
-
کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳بہاولپور میں ہندوستانی حملے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے گھر کے دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے ہيں۔