-
پی سدرشن ریڈی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، بی جے پی کی مشکل بڑھے گی ؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶ہندوستان میں نائب صدر کے الیکشن میں بحیثیت امیدوار حصہ لینے کے لئے سپریم کورٹ کے سابق جج پی سدرشن ریڈی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
-
ہندوستان میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ریلی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان میں مبنیہ ووٹ چوری کے خلاف حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کی ریلی جاری ہے۔
-
سی پی رادھا کرشنن کا پرچہ نامزدگی جمع
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے قانونی اقدامات باضابطہ شروع کردیئے ہیں۔
-
دہلی کی وزیر اعلی حملے میں زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸دہلی کی وزیر اعلا حملے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔
-
پرینکا گاندھی کی بی جی چی اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے حوالے سے شدید تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان کےوزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین اب مشکل مرحلے کے بعد دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان اور امریکا کی تجارتی کشیدگی میں شدت
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸ہندوستان اور امریکا تجارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
ہندوستان میں "ووٹر ادھیکار" ریلی شروع
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳ہندوستان میں مبینہ ووٹ چوری کے خلاف حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کی " ووٹر ادھیکار" یعنی ووٹ کا حق، ریلی کل سے شروع ہوگئی ہے۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان ، کشمیر میں بادل پھٹنے سے ہر طرف تباہی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے بعد ہر طرف تباہی کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔