ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ طویل المدت تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے
ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ کے اوقات صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہیں
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دیئے جانے کے ساتھ ہی اتوار کی شام پانچ بجے انتخابی مہم چلانے کا سلسلہ بھی بند ہوگيا
آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-