-
ہندوستان: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر شدید تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے بی جے پی کے خلاف عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پوسٹ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی (آپ) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر کیجریوال اقتدار کھونے کے خوف سے ذہنی توازن سے محروم ہو چکے ہیں۔
-
نڈا آج پارٹی کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا جمعرات کو پارٹی کی دہلی یونٹ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کا بڑا حملہ، 9 اہلکاروں سمیت 10 ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴چھتیس گڑھ کے بیجاپور علاقے میں نکسلیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ پیر کو نکسلیوں نے کٹرو روڈ پر سیکورٹی فورسیز کی ایک بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 10 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
-
حسینہ واجد کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
-
ہندوستان میں 10 برسوں میں سب سے زیادہ مثبت ڈوپ ٹیسٹ، اولمپیئن نیرج چوپڑا پھٹ پڑے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ہندوستانی اولمپیئن جیولین تھرور نیرج چوپڑا ہندوستان میں ڈوپنگ کے خلاف پھٹ پڑے۔ میں ایتھلیٹس کو بتانا چاہوں گا کہ اگر دماغ میں ڈوپنگ آجائے تو آپ مقابلہ نہیں کرسکتے: جیولین تھرور نیرج چوپڑ
-
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
-
دہلی: نریندر مودی کے ہاتھوں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حق خود ارادیت منایا جا رہا ہے
-
ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔