-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حق خود ارادیت منایا جا رہا ہے
-
ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔
-
تبت میں ڈیم کی تعمیر پر ہندوستان کا اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷ہندوستان نے چین کی جانب سے تبت میں ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سڈنی ٹیسٹ: پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا کے ایک وکٹ پر نو رن
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر نو رن بنالئے تھے۔
-
ریاست کے درجے کی بحالی کی امید؛ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ جموں و کشمیر میں ریاست کا درجہ بہت جلد بحال کیا جائے گا
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
ہندوستان: کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹ہندوستان کے کسانوں کا اپنے مطالبات کو لے کر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے اور انہوں نے کل پنجاب بند کے بعد آج گریٹر نوئیڈا کے زیرو پوائنٹ پر کسانوں کے مسائل سے متعلق مہا پنچایت کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴ہندوستانی وزارت دفاع نے آبدوزوں، ٹارپیڈو آلات کے لیے 2867 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان کا ایک اور خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷ہندوستان نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: کسانوں کے احتجاج کے اعلان کے بعد معمولات زندگی مفلوج
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کسانوں کے احتجاج اور بند کا اعلان کئے جانے کے معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہوکررہ گئے۔