-
ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست سِکّم کے نامچی ضلعے میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے بانی ابھجیت دپکے نے دارالحکومت دہلی میں طلبا کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلبا اور پولیس کے درمیان مبینہ تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ مارچ کرنے والے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے داغے، کئی زخمی، اپوزیشن حکومت کی بے رحم کاروائی پر سخت ناراض
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے ہزاروں طلبہ اور نوجوان مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے متعدد گولے داغ دیے۔ اس دوران کئی مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸ہندوستانی میڈیا کے مطابق راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنے پے لوڈ کو 450 کلو میٹر بلند مدار میں پہنچا دیا۔
-
پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷پاکستان نے ہندوستانی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی پولیس نے وانگچک کو زبردستی جنتر منتر سے ہسپتال پہنچایا، کاکروچ پارٹی کے بانی کی بھوک ہڑتال شروع
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق دہلی کے جنتر منتر علاقے میں 20 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن سونم وانگچک کو دہلی پولیس نے ہفتے کی صبح زبردستی ہسپتال منتقل کر دیا۔
-
ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ریاست ہریانہ میں ہری جھنڈی دکھا کر ہائیڈروجن ٹرین کو روانہ کیا۔
-
ہندوستان: رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 40 میں سے 38 عمارتوں کو گرانے کا حکم
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 40 میں سے 38 عمارتوں کو رام پور ڈیولپمنٹ اتھارٹی، آر ڈی اے۔ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرانے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں سماجی کارکن وانگچک کی بھوک ہڑتال 19 ویں دن میں داخل، دہلی ہائی کورٹ کا اظہار تشویش
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا پرامن احتجاج جمعرات کو اپنے 27 ویں اور سماجی کارکن سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال 19ویں دن میں داخل ہو گئی۔
-
ہند نیپال سرحد پر امریکی بحریہ کا سابق کمانڈو گرفتار، سیکورٹی اداروں میں سنسنی
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵امریکی بحریہ کا ایک سابق کمانڈو جارڈن براؤن کو بین ہند نیپال سرحد پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کو ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سونولی شہر کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔