-
إقرأ قرآنی مقابلہ (2023)، شرکاء اور کارکردگی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا۔
-
قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کا بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلے (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ سیمی فائنل کے مرحلے تک پہونچا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸ماہ مبارک کی ۲۴ شبوں تک ابتدائی مرحلہ جاری رہنے کے بعد بالآخر قرآنی مقابلے ’اقرأ‘ کے سیمی فائنل کے لئے پندرہ ممتاز قاریان کرام کا تعین ہو گیا جو آئندہ پانچ روز کے دوران حُسن تلاوت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ نیچے دی گئیں سطروں میں سیمی فائنل میں شامل ہونے والے قاریان کرام کی فہرست شامل کی گئی ہے۔